10:27 am
  بڑے بڑے راز فاش ہو گئے ،مریم نواز کو طلب کر لیا گیا ، کیا ہونے والا ہے

بڑے بڑے راز فاش ہو گئے ،مریم نواز کو طلب کر لیا گیا ، کیا ہونے والا ہے

10:27 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )  نیب نے مریم نواز کو 200 ایکٹر اراضی غیر قانونی طور پر اپنے نام انتقال کرانے کے الزام میں 11 اگست کو طلب کر لیا۔ مریم نواز کے نام رائے ونڈ میں 2 سو ایکٹر زمین کی منتقلی کے حوالے سے نیب نے سابق ڈی سی او لاہور نورلا مین مینگل اور سابق ڈی جی
ایل ڈی اے احد چیمہ سے بھی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ 2014 میں رائے ونڈ میں مریم نواز کے نام 2 سو ایکٹر زمین منتقل کی گئی جبکہ 100 کنال زمین شہباز شریف اور 100 کنال زمین نواز شریف کے نام علیحدہ سے منتقل کی گئی۔ زمین منتقلی میں ایل ڈی اے کے قواعد و ضوابط کو نظر انداز کیا گیا۔ شریف فیملی کی زمین کے ارد گرد تعمیرات کو روکنے کے لئے اراضی کو گرین لینڈ قرار دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں