10:47 am
نوازشریف سے ملاقاتقطری شہزادے کے بعدقطری شہزادی کی انٹری،

نوازشریف سے ملاقاتقطری شہزادے کے بعدقطری شہزادی کی انٹری،

10:47 am


لاہور (نیوز ڈیسک) معروف صحافی سہیل وڑائچ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اعوان کی شادی طے کر دی گئی۔انہوں نے اپنے حالیہ کالم میں کہا ہے کہ نواز شریف لندن میں موجود ہیں،کبھی کبھار اپنے سٹاف یا بیٹوں کے ہمراہ واک کرتے ہیں یا اہلخانہ کے ہمراہ کافی
پیتے ان کی تصاویر سامنے آتی ہیں۔وی سیاسی حوالے سے لب سیے ہوئے ہیں۔البتہ کوئی ن لیگی رہنما قید سے رہا ہو تو اسے فون کر کے خیریت ضرور دریافت کرتے ہیں۔اندازہ یہ ہے 
کہ میاں نواز شریف زیادہ وقت پارک لین کے فلیٹ میں ہی گزارتے ہوں گے،اپنے پسندیدہ ایک دو کالم پڑھتے ہوں گے اور کبھی دن میں ایک دو بار پاکستانی نیوز چینل بھی دیکھ لیتے ہوں گے۔ان کے دونوں صاحبزادے اپنے اہل و عیال کے ساتھ لندن میں موجود ہیں۔سیاست سے ہٹ کر انہیں وقت ملا ہے تو انہوں نے خاندانی امور کی طرف بھی توجہ دی ہے اور اپنے نواسے جنید صفدر اعوان کی شادی قطر میں آباد سیف الرحمن کے خاندان میں طے کر دی ہے۔اندازہ ہے کہ مریم نواز کا والدہ سے روزانہ کی بنیاد پر رابطہ ہو گا۔واضح رہے کہ قبل ازیں سینئیر صحافی رانا عظیم کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو باہر بھجوانے میں احتساب کمیشن کے سابق سربراہ سیف الرحمن نے اہم کردار ادا کیا۔وہ نواز شریف کے لیے قطر میں بیٹھ کر مکمل انتظامات کرتے ر ہے۔رانا عظیم نے مزید کہا کہ سیف الرحمن اور نواز شریف ویسے تو پرانے دوست ہیں تاہم وہ جلد ہی رشتہ دار بھی بن جائیں گے۔رانا عظیم نے دعویٰ کیا کہ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اعوان کا رشتہ سیف الرحمن کی فیملی میں ہو گا اور جلد ہی یہ قریبی رشتہ دار بھی بن جائیں گے۔ اس کے علاوہ بھی کچھ دیگر معاملات ہیں جو جلد ہی سامنے آ جائیں گے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے خبر آئی تھی کہ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی منگنی معروف صحافی طلعت حسین کی صاحبزادی کے ساتھ ہوئی ہے۔ اس حوالے سے اینکر پرسن طلعت حسین نے ایف آئی اے حکام سے رابطہ کیا اور اس خبر کو جھوٹا قرار دے کر اپنی شکایت درج کروائی تھی۔

تازہ ترین خبریں

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

راولپنڈی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ، چار افراد جاں بحق ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

کرونا وائرس میں  مبتلا پیپلزپارٹی کےاہم رہنما انتقال کر گئے

کرونا وائرس میں مبتلا پیپلزپارٹی کےاہم رہنما انتقال کر گئے

پرائمری سکولز کوبند رکھنے کی تاریخ میں توسیع۔۔ حکومتی اعلان کے بعد پرائیویٹ سکولز فیڈریشن  میدان میں آگئی

پرائمری سکولز کوبند رکھنے کی تاریخ میں توسیع۔۔ حکومتی اعلان کے بعد پرائیویٹ سکولز فیڈریشن میدان میں آگئی

اس سال امتحان ہوں گے یا بچوں کو اگلی کلاس میں پروموٹ کیاجائےگا؟حکومت نے اعلان کردیا،بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر

اس سال امتحان ہوں گے یا بچوں کو اگلی کلاس میں پروموٹ کیاجائےگا؟حکومت نے اعلان کردیا،بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر