12:40 pm
مسلم لیگ ن نے شہباز شریف کے حوالے سے بڑافیصلہ کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کی پالیمانی پارٹی نے پارٹی سربراہ کو ہر قسم کے سیاسی فیصلے کرنیکا اختیار دیدیا ہے۔ ارکان نےامید ظا ہرکی ہےکہ شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کی پالیسوں پر عوام کی طرف سے دیئے گئے منڈیٹ کے مطابق عمل پیرا ہو نگے، مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی
پارٹی کا مشترکہ اجلاس شہبازشریف کی زیر صدارت ہوا جس میں ظفر الحق ، مشاہد اللہ خان اور خواجہ محمد آصف سمیت سینیٹ اورقومی اسمبلی کے (ن) لیگی ارکان نے شرکت کی. اجلاس پارٹی لیڈر شہباز شریف کو ا اپوزیشن جماعتوں کو قومی ایجنڈے اور حکمت عملی پر متحد ومتفق کرنے کی تائید کرتے ہوئے اختیار دیتا ہے کہ وہ ملک وقوم کو موجودہ مسائل ومشکلات سے نکالنے کے لئے مناسب فیصلے کریں۔ اجلاس میں میڈیا کیساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے چینل 24 کی بندش، مطیع اللہ جان کے اغوا، میرشکیل الرحمن کی مسلسل غیر قانونی اور سیاسی انتقام کا شاخسانہ گرفتاری، اینکرز، کالم نگاروں اور میڈیا ورکرز کو بے روزگار کرنے، سینسرشپ ، قدغنوں ودباو کے ہتھکنڈوں کی شدید مذمت کی گئی۔صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کے مقدمے میں پیش رفت نہ ہونے پر افسوس کا اظہا ر،پی ایف یوجے کے ستر سال مکمل ہونے پر مبارک،صحافیوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا گیا

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری