02:24 pm
پاکستان میں کیسے کیسے واقعات پیش آنے لگے ، پنڈی میں محلے کے لڑکوں نے یتیم لڑکی کو رات کے اندھیرے میں ۔۔۔!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) راولپنڈی میں جنسی درندوں نے یتیم لڑکی کو سرعام گلی میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، گھروں میں کام کر کے 3 یتیم بھائیوں کو پالنے والی لڑکی رات کے وقت گھر جاتے ہوئے زیادتی کا نشانہ بنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ایک خوفناک واقعہ پیش آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ راولپنڈی میں چند اوباش نوجوانوں نے ایک یتیم لڑکی
کو سرعام گلی میں چھری کی نوک پر زیادتی کا نشانہ بنایا ڈالا۔ لڑکی کی جانب سے پولیس کو دیے گئے بیان کے مطابق اس کے والدین فوت ہو چکے ہیں اور وہ گھروں میں کام کر کے 3 یتیم بھائیوں کو پیٹ پالتی ہے۔ ایک دن رات کے وقت گھر واپس جاتے ہوئے سنسان گلی میں اوباش نوجوان نے راستہ روکا اور چھری کی نوک پر اسے زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ لڑکی کی جانب سے مزاحمت کی گئی لیکن اوباش نوجوان نے چھری دکھا کر دھمکایا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بعد ازاں ان جنسی درندوں نے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی۔ پولیس نے واقعے کا علم ہونے کا بعد ملزمان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تاہم ملزمان کو ان کے گھر والوں نے فرار کروا دیا۔ پولیس کی جانب سے چھاپا مارے جانے پر ملزمان کے گھر والوں نے مزاحمت کی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ پولیس تاحال کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کر سکی۔ جبکہ ملزمان نے قبل از گرفتاری ضمانتیں بھی حاصل کر لی ہیں۔ واقعے کی تفصیلات سامنے آنے پر عوام کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ لوگوں کا مطالبہ کیا ہے کہ یتیم لڑکی کی عصمت دری کرنے والے جنسی درندوں کو کسی قسم کا قانونی تحفظ فراہم کرنے کی بجائے انہیں فوری گرفتار کیا جائے اور سخت سے سخت سزا دی جائے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری