05:16 pm
شام گئے افسوسناک خبر ، 17پاکستانی جاں بحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) انا للہ ونا الیہ راجعون ،شام گئے افسوسناک خبر ، 17پاکستانی جاں بحق ۔۔۔۔ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے مزید 782 نئے کیسزراور17 اموات رپورٹ ہوئیں۔ این سی اوسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 782 نئے کیسزرپورٹ ہوئے جب کہ 17 متاثرین انتقال کرگئے جس کے بعد ملک میں ایکٹیوکیسزکی تعداد 18 ہزار494 ہوگئی ہے جب کہ ملک بھرمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 82 ہزار 645 تک جا پہنچی ہے اورصحتیاب ہونے
والے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 58 ہزار099 ہوگئی۔ این سی اوسی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 20 ہزار461 ٹیسٹ کیے گئے، ملک بھرمیں اب تک 20 لاکھ 79 ہزار333 ٹیسٹ ہو چکے، ‏ملک بھرکے اسپتالوں میں 163 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں، اسپتالوں میں کورونا وینٹی لیٹرزکی تعداد 1859 ہے، ملک بھر میں 735 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے سہولیات ہیں، اس وقت 1 ہزار294 مریض اسپتالوں میں داخل ہیں این سی اوسی کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 22 ہزار759 ہوگئی، پنجاب میں مریضوں کی تعداد 94 ہزار سے زائد رپورٹ، کے پی میں کورونا وائرس سے متاثرمریضوں کی تعداد 34432 ، بلوچستان میں تعداد 11821، اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15182، آزاد جموں وکشمیر2124، گلگت میں 2287 ہوگئی۔

تازہ ترین خبریں

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ  کرایاگیا؟

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا