10:42 am
 آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی ،محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کوخوشخبری سنادی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ،جنوبی پنجاب اوربلوچستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اورکشمیر کے بعض اضلاع میں بھی تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران وسطی وزیریں بلوچستان میں موسلادھاربارش بھی متوقع ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی سمیت زیریں سندھ ،
کشمیر اور بالائی و جنوبی پنجاب کے کچھ اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور انتہائی مرطوب موسم رہا۔سب سے زیادہ بارش کراچی (فیصل بیس 109 ، مسرور بیس 97 ، صدر ، سرجانی ٹاؤن ، اولڈ ائرپورٹ 86 ، یونیورسٹی روڈ 82 ، لانڈھی 81 ، میٹ کمپلیکس ، ناظم آباد 73 ، کیماڑی 69 ، ماڈل آبزرویٹری 56 ، گلشن حدید 52 ، نارتھ کراچی 36 ، جناح ٹرمینل 26) ، میرپورخاص ، شہید بینظیرآباد 45 ، سکرنڈ 42 ، بدین 36 ، روہڑی 28 ، حیدرآباد 27 ، ٹنڈو جام 26 ، پیڈعیدن 21 ، سکھر 24 ، ٹھٹھہ 15 ، جیکب آباد ، چھور 07 ، دادو ، لاڑکانہ 06 ، موہنجو داڑو 02 ، مٹھی 01 ، پنجاب: رحیم یارخان 20 ، خان پور 11 ، مری 02 ، جہلم 01 ، بلوچستان: خضدار 17 ، ژوب ، اورماڑہ ، لسبیلہ 06 ، پنجگور 04 اور کشمیر: راولاکوٹ میں07 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب

سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی

سینیٹ انتخابا ت ۔۔۔ 6 ووٹ گنتی کے بعد الگ کردئے گئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

اپوزیشن نہ حکومت ،سینیٹ انتخابات کا پہلا نتیجہ آگیا ۔۔ بلوچستان سے کون کامیاب ہوگیا؟

‏سینیٹ انتخابات،پولنگ کاوقت ختم،ووٹوں کی گنتی شروع‏

تعلیمی اداروں میں کورونا بے قابو،سکول بند،طلبہ کے لیے بڑی خبرآگئی

سینٹ انتخابات، خرم شیر زمان کی جیب سے موبائل نکل آیا

” وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنا ووٹ ضائع کیا “ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

آپ ایم این اے بن گئے آپ کوووٹ ڈالنانہیں آیا،ووٹ ضائع  ہونے پروزیراعظم شہریارآفریدی پربرہم

فردوس عاشق اعوان نے قومی اسمبلی میں سب کے سامنے کس کوپکڑلیااورکیاکرتی رہیں؟جس نے دیکھاہکابکا رہ گیا

اسابق صدر آصف زرداری کے بعد اہم ترین حکومتی  رکن اسمبلی نے ایساکام کرڈلاکہ جس سے ووٹ ضائع ہونیکاامکان پیداہوگیا

عمران خان کسی کھوتے کو بھی ٹکٹ دیتے تو ہم اس کو بھی ووٹ دیتے،حلیم عادل شیخ