10:45 am
میت لےجانیوالی ایمبولینس کوحادثہ،کتنے افرادجان کی بازی ہارگئے،پنجاب کے بڑے شہرسے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ملتان (ویب ڈیسک )جنوبی پنجاب کے بڑے شہر ملتان میں افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں تیز رفتار ایمبولینس اور ٹرک کی ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک پرائیویٹ 
ایمبولینس میں میت کو لے جایا جا رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث مقیم پور کے نزدیک ٹرک سے جا ٹکرائی۔حادثے کے نتیجے میں ایمبولینس میں سوار 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں کو نشتر اسپتال ملتان جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی میتیں تحصیل ہیڈ کواٹر اسپتال شجاع آباد منتقل کر دی گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

لاپتہ شہری کی عدم بازیابی:کیوں نہ وزیراعظم کو جرمانہ کردوں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

نیب ریفرنس : نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق

آپ کومعلوم ہے کہ مفتی عبدالقوی 2روز سے حریم شاہ کیساتھ کیاشرمناک کام کررہے تھے

اگلے چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ،کراچی میں کیا ہونے والاہے ،شہرقائدکے باسیوں کوبڑی خبرسنادی گئی

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ لکھنا شروع کر دے،عوام آرہے ہیں،مریم ا ورنگزیب

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں ،حکومت نے سکولز دوبارہ بندکرنے کااشارہ دیدیا

پیپلزپارٹی اپوزیشن سے ڈبل گیم کر رہی ہے،وزیرخارجہ

لندن فلیٹس: نوازشریف نے پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اورقوم سے جھوٹ بولا، اسد عمر

بلاول بھٹو کی پی ڈی ایم احتجاج میں شرکت سے معذرت

 ’’سیاسی سرکس‘‘ الیکشن کمیشن کے باہردوبارہ نشر ہورہی ہے،فردوس عاشق اعوان

اپوزیشن کا احتجاج بے وقت کی راگنی، وزیراعلیٰ پنجاب