11:07 am
کشمیر پر شاہ محمود قریشی کا بیان، سعودی عرب نے ایک ارب ڈالر واپس مانگ لیے،؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دو روز قبل پاکستان کے عہدیدار نے مبینہ طور پر یہ ریمارکس دیئے کہ تنازعہ جموں کشمیر پر اگر سعودی عرب او آئی سی کا اجلاس نہیں بلائے گا تو پاکستان اپنا اسلامی بلاک بنا لے گا۔ سعودی حکومے نے اس بیان سے ناراض ہو کر پاکستان کے زر مبادلہ کے اکاؤنٹ میں رکھوائے گئے ایک ارب ڈالر
واپس مانگ لیے ہیں، جس سے پاکستان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے، یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ چین نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کر دیئے ہیں تا کہ سعودی عرب کو واپس کیے جا سکیں لیکن دوسری جانب سعودی عرب میں مقیم لاکھوں پاکستانی مزدوروں کی نوکریوں کو بھی خطرہ لاحق ہو گیا ہے، توقع کی جا رہی ہے کہ آئدہ چند روز میں اعلیٰ سطح کا پاکستانی وفد سعودی عرب جا کر غلط فہمیاں دور کرنے اور معذرت کرنے کی کوشش کرے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

لاپتہ شہری کی عدم بازیابی:کیوں نہ وزیراعظم کو جرمانہ کردوں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

نیب ریفرنس : نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق

آپ کومعلوم ہے کہ مفتی عبدالقوی 2روز سے حریم شاہ کیساتھ کیاشرمناک کام کررہے تھے

اگلے چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ،کراچی میں کیا ہونے والاہے ،شہرقائدکے باسیوں کوبڑی خبرسنادی گئی

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ لکھنا شروع کر دے،عوام آرہے ہیں،مریم ا ورنگزیب

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں ،حکومت نے سکولز دوبارہ بندکرنے کااشارہ دیدیا

پیپلزپارٹی اپوزیشن سے ڈبل گیم کر رہی ہے،وزیرخارجہ

لندن فلیٹس: نوازشریف نے پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اورقوم سے جھوٹ بولا، اسد عمر

بلاول بھٹو کی پی ڈی ایم احتجاج میں شرکت سے معذرت

 ’’سیاسی سرکس‘‘ الیکشن کمیشن کے باہردوبارہ نشر ہورہی ہے،فردوس عاشق اعوان

اپوزیشن کا احتجاج بے وقت کی راگنی، وزیراعلیٰ پنجاب