06:13 am
نااہلی اور توہین عدالت،اسلام آبادہائیکورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا پر بجلیاں گرادیں،آج کی بڑی خبر

نااہلی اور توہین عدالت،اسلام آبادہائیکورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا پر بجلیاں گرادیں،آج کی بڑی خبر

06:13 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام  آبادہائیکورٹ نے فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا، توہین عدالت درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر ۔ دونوں کیسوں کی سماعت بیس ا گست کو ہو گی۔۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر فیصل واوڈانااہلی
کیس سماعت کیلئےمقرر کردیا۔ عدالت نے فیصل واوڈاکیخلاف توہین عدالت درخواست بھی سماعت کیلئےمقرر کردی ۔ جسٹس عامرفاروق 20 اگست کودونوں درخواستوں پرسماعت کریں گے۔ رجسٹرارہائیکورٹ نےفیصل واوڈانااہلی کیس کی کازلسٹ جاری کردی عدالت نےفیصل واوڈا،الیکشن کمیشن اورفریقین سےجواب طلب کررکھاہے

تازہ ترین خبریں