11:22 am
سعودی عرب کو1ارب ڈالر کا قرضہ واپس کرتے ہی چین میدان میں آگیا ، پاکستانی خزانے کو لبا لب بھر دیا

سعودی عرب کو1ارب ڈالر کا قرضہ واپس کرتے ہی چین میدان میں آگیا ، پاکستانی خزانے کو لبا لب بھر دیا

11:22 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سچی یاری سب پہ بھاری ، سعودی عرب کو1ارب ڈالر کا قرضہ واپس کرتے ہی چین میدان میں آگیا ، پاکستانی خزانے کو لبا لب بھر دیا ۔۔۔۔ چین نے حقیقی دوست ہونے کا فرض ادا کر دیا، سعودی عرب کو قرضے کی واپسی کے بعد پاکستان کو فوری 1 ارب ڈالرز دے دیے، چین کی جانب سے رقم فراہمی کی وجہ سے ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی نہ ہوئی، پاکستان کے مجموعی ذخائر 19 ارب 56 کروڑ 29 لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے گزشتہ روز ڈیڑھ برس قبل سعودی عرب سے لیے گئے 3 ارب ڈالر کے قرض میں سے ایک ارب ڈالر قرض واپس کر 
دیا تھا۔بتایا گیا تھا کہ سعودی عرب کی جانب سے مالی امداد محدود کر دی گئی جس کے بعد پاکستان نے 2018 میں لیے گئے ساڑھے 3 ارب ڈالرز کے قرضے کی پہلی قسط واپس کر دی ہے۔ تاہم اس موقع پر چین نے آگے بڑھ کر پاکستان کی مدد کر دی ہے۔ سعودی عرب کو ایک ارب ڈالرز کی ادائیگی کے بعد اس اقدام کے منفی اثرات زائل کرنے کے لیے پاکستان کے دیرینہ دوست چین نے آگے بڑھتے ہوئے ایک ارب ڈالر قرضہ فراہم کردیا ہے۔ چین کی جانب سے ایک ارب ڈالرز فراہم کیے جانے سے پاکستان کے زرمبالہ ذخائر میں کمی نہیں ہوئی۔ بلکہ گزشتہ روز بتایا گیا کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ سعودی عرب کو قرضہ واپس کیے جانے کے باوجود پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 65 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرکاری ذخائر کی مالیت 12 ارب 54 کروڑ 22 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ مجموعی ذخائر 19 ارب 56 کروڑ 29 لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

لاپتہ شہری کی عدم بازیابی:کیوں نہ وزیراعظم کو جرمانہ کردوں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

لاپتہ شہری کی عدم بازیابی:کیوں نہ وزیراعظم کو جرمانہ کردوں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

نیب ریفرنس : نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق

نیب ریفرنس : نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق

آپ کومعلوم ہے کہ مفتی عبدالقوی 2روز سے حریم شاہ کیساتھ کیاشرمناک کام کررہے تھے

آپ کومعلوم ہے کہ مفتی عبدالقوی 2روز سے حریم شاہ کیساتھ کیاشرمناک کام کررہے تھے

اگلے چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ،کراچی میں کیا ہونے والاہے ،شہرقائدکے باسیوں کوبڑی خبرسنادی گئی

اگلے چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ،کراچی میں کیا ہونے والاہے ،شہرقائدکے باسیوں کوبڑی خبرسنادی گئی

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ لکھنا شروع کر دے،عوام آرہے ہیں،مریم ا ورنگزیب

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ لکھنا شروع کر دے،عوام آرہے ہیں،مریم ا ورنگزیب

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں ،حکومت نے سکولز دوبارہ بندکرنے کااشارہ دیدیا

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں ،حکومت نے سکولز دوبارہ بندکرنے کااشارہ دیدیا

پیپلزپارٹی اپوزیشن سے ڈبل گیم کر رہی ہے،وزیرخارجہ

پیپلزپارٹی اپوزیشن سے ڈبل گیم کر رہی ہے،وزیرخارجہ