11:23 am
طوفانی بارشیں ، پاکستان کےکئی شہرشہر ڈوب گئے ،آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

طوفانی بارشیں ، پاکستان کےکئی شہرشہر ڈوب گئے ،آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

11:23 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز سندھ ،جنوبی پنجاب اوربلوچستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اورکشمیر کے بعض اضلاع میں بھی تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران وسطی وزیریں بلوچستان میں موسلادھاربارش بھی متوقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم کراچی سمیت زیریں سندھ ، کشمیر اور بالائی و جنوبی پنجاب کے کچھ اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ملک کے دیگر 
علاقوں میں موسم گرم اور انتہائی مرطوب موسم رہا۔سب سے زیادہ بارش : سندھ: کراچی (فیصل بیس 109 ، مسرور بیس 97 ، صدر ، سرجانی ٹاؤن ، اولڈ ائرپورٹ 86 ، یونیورسٹی روڈ 82 ، لانڈھی 81 ، میٹ کمپلیکس ، ناظم آباد 73 ، کیماڑی 69 ، ماڈل آبزرویٹری 56 ، گلشن حدید 52 ، نارتھ کراچی 36 ، جناح ٹرمینل 26) ، میرپورخاص ، شہید بینظیرآباد 45 ، سکرنڈ 42 ، بدین 36 ، روہڑی 28 ، حیدرآباد 27 ، ٹنڈو جام 26 ، پیڈعیدن 21 ، سکھر 24 ، ٹھٹھہ 15 ، جیکب آباد ، چھور 07 ، دادو ، لاڑکانہ 06 ، موہنجو داڑو 02 ، مٹھی 01 ، پنجاب: رحیم یارخان 20 ، خان پور 11 ، مری 02 ، جہلم 01 ، بلوچستان: خضدار 17 ، ژوب ، اورماڑہ ، لسبیلہ 06 ، پنجگور 04 اور کشمیر: راولاکوٹ میں07 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:نوکنڈی،چلاس45اورسبی میں44ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔جمعہ اور ہفتہ کے روز موسلا دھار بارش کے باعث بلوچستان کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ۔تمام متعلقہ حکام کو پیش گوئی کی مدت کے دوران الرٹ رہنے کی ہدایت۔مقامی آبی ذخائر / ڈیموں کو چلانے میں احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں۔

تازہ ترین خبریں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

لاپتہ شہری کی عدم بازیابی:کیوں نہ وزیراعظم کو جرمانہ کردوں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

لاپتہ شہری کی عدم بازیابی:کیوں نہ وزیراعظم کو جرمانہ کردوں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

نیب ریفرنس : نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق

نیب ریفرنس : نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق

آپ کومعلوم ہے کہ مفتی عبدالقوی 2روز سے حریم شاہ کیساتھ کیاشرمناک کام کررہے تھے

آپ کومعلوم ہے کہ مفتی عبدالقوی 2روز سے حریم شاہ کیساتھ کیاشرمناک کام کررہے تھے

اگلے چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ،کراچی میں کیا ہونے والاہے ،شہرقائدکے باسیوں کوبڑی خبرسنادی گئی

اگلے چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ،کراچی میں کیا ہونے والاہے ،شہرقائدکے باسیوں کوبڑی خبرسنادی گئی

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ لکھنا شروع کر دے،عوام آرہے ہیں،مریم ا ورنگزیب

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ لکھنا شروع کر دے،عوام آرہے ہیں،مریم ا ورنگزیب

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں ،حکومت نے سکولز دوبارہ بندکرنے کااشارہ دیدیا

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں ،حکومت نے سکولز دوبارہ بندکرنے کااشارہ دیدیا

پیپلزپارٹی اپوزیشن سے ڈبل گیم کر رہی ہے،وزیرخارجہ

پیپلزپارٹی اپوزیشن سے ڈبل گیم کر رہی ہے،وزیرخارجہ

لندن فلیٹس: نوازشریف نے پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اورقوم سے جھوٹ بولا، اسد عمر

لندن فلیٹس: نوازشریف نے پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اورقوم سے جھوٹ بولا، اسد عمر