02:03 pm
سیاحت کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری۔ ناران اور کاغان کے سیاحتی مقامات  پر جانے کی اجازت  مل گئی

پشاور: (نیوز ڈیسک)سیاحت کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر، مری، ناران اور کاغان کے سیاحتی مقامات کی رونقیں بحال، ٹرانسپورٹ چل پڑی، چھوٹے بڑے کاروبار کھل گئے، سیاحت کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، ناران، کاغان اور مری کے سیاحتی مقامات کی رونقیں بحال ہوگئیں، ٹرانسپورٹ اور چھوٹے بڑے کاروبار کھل
 
گئے، مقامی لوگوں اور سیاحوں نے حکومتی فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ملک بھر کے سیاحتی مقامات پر 5 ماہ بعد سرگرمیاں بحال ہو گئیں۔ ملکہ کوہسار مری میں ہوٹلز، ٹرانسپورٹ اور دیگر کاروبار کھل گیا، زندگی کا پہیہ چل پڑا، وادی کے حسین نظاروں کی سیر کرنے کیلئے سیاحوں کی آمد شروع ہوگئی جنہوں نے حکومتی فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ناران اور شوگران میں بھی دلفریب نظارے ہیں۔ جھیل سیف الملوک، بابو سر ٹاپ اور سری پائے میں موسم انتہائی دلکش ہے۔ سیاحت اوپن ہونے پر مقامی لوگوں کی خوشی بھی دیدنی ہے۔ دو ر دراز علاقوں سے آنے والے سیاح بھی حسین موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ انہوں نے حکومتی اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ہنزہ، گلگت سمیت دیگر سیاحتی مقامات کی رونقیں بحال ہوگئیں جس کے بعد عوام نے بھی ویک اینڈ پر تفریح کا پروگرام بنالیا۔ کچھ سیاح پہنچ رہے ہیں، کچھ موسم کا مزہ لینے کیلئے پہنچ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پشاور زور دار دھماکے سے گونج اٹھا

پی ڈی ایم والے این آر او کی تلاش میں الیکشن کمیشن آئے ہیں،فیصل جاوید خان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

 ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ

ملک کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔۔ مقامی قرض کتنے سو کھرب تک پہنچ گیا، جان کر پوری قوم سر پکڑ لے گی

اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب

مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

مفتی قوی کی انتہائی واحیات گفتگو۔۔۔!! حریم شاہ کے ساتھ ایک اورویڈیولیک ہوگئی

لاپتہ شہری کی عدم بازیابی:کیوں نہ وزیراعظم کو جرمانہ کردوں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

نیب ریفرنس : نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق

آپ کومعلوم ہے کہ مفتی عبدالقوی 2روز سے حریم شاہ کیساتھ کیاشرمناک کام کررہے تھے

اگلے چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ،کراچی میں کیا ہونے والاہے ،شہرقائدکے باسیوں کوبڑی خبرسنادی گئی

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ لکھنا شروع کر دے،عوام آرہے ہیں،مریم ا ورنگزیب

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں ،حکومت نے سکولز دوبارہ بندکرنے کااشارہ دیدیا