02:30 pm
حکومت اپنی ناعاقبت اندیشی سے پاکستان  کوخارجہ میدان میں تنہائی کاشکارکررہی ہے

لاہور(ویب ڈیسک )قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے وزیرخارجہ کےسعودی عرب کے بارے میں بیان کوغیرذمہ دارانہ قرار دے دیا۔شہبازشریف کا کہنا ہے کہ دوست برادرملک سعودی عرب سےمتعلق غیرذمہ دارانہ بیان قابل مذمت ہے،پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان اسٹریٹجک اور تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں ،سعودی عرب نےپاکستان کو مشکل کےہرمرحلےپر قومی مفادات میں ساتھ دیا۔
انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ حکومت کے ربط و تعلق اور انداز بیان پر قوم کو تشویش ہے، حکومت اپنی ناعاقبت اندیشی سے پاکستان کوخارجہ میدان میں تنہائی کاشکارکررہی ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ حکومت خارجہ محاذپر حماقت یاپھرکسی دانستہ ایجنڈےکےتحت زک پہنچارہی ہے، پاکستان نے ہمیشہ امت کے اتحاد اور ان میں اختلاف کو سلجھانے میں کردار ادا کیا ہے۔صدر مسلم لیگ ن نے کہا کہ حکومت اس سےپہلےبھی قریبی اور دوست ممالک سےمتعلق ایسی ہی حرکتیں کرچکی ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ سعودی عرب سے معذرت کی جائے اور معاملات کو دانائی اور احسن انداز سے ڈیل کیاجائے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 