03:43 pm
علامات کو نظر انداز کرنا مہنگا پڑ گیا ،کرونانے ایک بار پھر پلٹ کر خوفناک وار کر ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کرونا نے پلٹ کر ایک بار پھر وار کر ڈالا ، ایک ہی گھر کے 21افراد مہلک بیماری میں مبتلا ۔ قارئین کرام تازہ ترین خبروں کے مطابق گو کہ دنیامیں کرونا کیسز اب کم ہوتے جا رہے ہیں تاہم سعودی عرب سے ایک افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے جس سے کرونا کا جاتا ہوا خوف ایک بار پھر واپس لوٹ آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مقامی شہری نے ہاوس 
آئسولیشن کے دوران لاپرواہی برتی جس سے 21 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک شہری نے کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا ہے اور بعض علامتیں ظاہر ہوگئی تھیں تاہم انہوں نے جان بوجھ کر کورونا ٹیسٹ نہیں کرایا،ان کی لاپرواہی کی وجہ سے ان کے گھر کے 13 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ احتیاط نہ برتنے اور میل جول رکھنے پر خاندان کے دیگر 8 افراد بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے .

تازہ ترین خبریں

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری

‏جنرل ریٹائرڈاسد درانی کا نام ای سی ایل سے نہ ہٹایا جائے، وزارت دفاع کی استدعا‏