04:53 pm
کنواروں کیلئے خوشخبری۔۔ حکومت کا شاندار اعلان، ریسٹورینٹس اور شادی ہالز کھولنے کافیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں ریسٹورینٹس اور شادی ہالز کھولنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کورونا وائرس ٹاک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وزیر صحت، سیکرٹری صحت اور دیگر حکام نے شرکت کی جب کہ سیکرٹری صحت نے صوبے میں کورونا کی صورتحال پر بریفنگ دی۔اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ این سی سی کے اجلاس پر سندھ
کی صورتحال دیکھ کر اپنی تجاویز دیں گے، ہمیں ویکسین آنے تک کورونا کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا، کل میں شہر کے دورے پر تھا، کسی کو ماسک پہنا نہیں دیکھا، پوچھنے پر بتایا گیا کہ نماز پر گئے تھے، ہمیں لوگوں کے رویوں میں تبدیلی لانی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں کوروناوائرس کے ٹیسٹ پورے ملک میں سب سے زیادہ ہیں، ٹاسک فورس اراکین نے بہترین فیصلے کیے جس سے سندھ کے عوام کو فائدہ ہوا، ہمارے فیصلوں کو دیگر نے فالو کیا ہے۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ این سی سی نے 15 ستمبر سے اسکول اور شادی ہالز کھولنے کی تاریخ دی ہے، ہم اسکول ، ریسٹورنٹ، درگاہیں اور کاروباری سرگرمیاں کھولیں گے لیکن ستمبر کے پہلے ہفتے میں دوبارہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور جو بھی خدمات کھولیں گے وہ ایس او پیز کے تحت ہوں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ چاہتا ہوں 14 اگست کو مزار قائد پر اسکول کے بچوں کو نہ بلائیں، گورنرکو درخواست کروں گا کہ دونوں مزارقائد پر جاکر پھول رکھیں، ہمیں ایس او پیز پر عمل کرکے دکھانا ہوگا۔وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ سروسز دوبارہ کھولیں گے تو نوٹیفکیشن جاری ہوں گے، ریسٹورینٹس رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری

‏جنرل ریٹائرڈاسد درانی کا نام ای سی ایل سے نہ ہٹایا جائے، وزارت دفاع کی استدعا‏