07:28 pm
 شہباز شریف کو جہانگیرترین کا ہیلی کاپٹرلے کر اچانک کہاں پہنچ گیا؟ ہر طرف تہلکہ مچ گیا

مظفرآباد(ویب ڈیسک) سوشل میڈ یا پر قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ شہباز شریف جس ہیلی کاپٹر پر مظفر آباد پہنچے، وہ جہانگیر ترین کی ملکیت ہے ۔مسلم لیگ ن کے آفیشل سوشل میڈ یا اکاونٹ سے شیئر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جس ہیلی کاپٹر میں شہباز شریف سفر کر رہے ہیں۔ اس کا نمبر AP-BKH ہے ۔اسی نمبر والے ہیلی کاپٹر کے ساتھ عمران خان اور جہانگیر ترین کی تصویریں بھی 
ہیں، جس کے بارے میں سوشل میڈ یا پر افواہ گرم ہے کہ یہ جہانگیر ترین کا ہیلی کاپٹر ہے۔تاہم ابھی اس بات کی تصدیق نہیں ہو پائی ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر واقعی جہانگیر ترین کی ملکیت ہے یا یہ کوئی نجی ہیلی کاپٹر ہے۔صندل خان نامی سوشل میڈ یا صارف نے مذکورہ ہیلی کاپٹر کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے آزاد کشمیر جانے کے لیے جہانگیر ترین کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا، یہ کیا گیم ہے؟تمیم عباسی نے طنزیہ انداز میں پوچھا کہ جس میں شہباز شریف گئے یہ ہیلی کاپٹر کس کا ہے؟صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد شہباز شریف کا مظفر آباد آمد پر وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر صاحب نے استقبال کیا

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا