07:36 pm
20 سال سروس کرنے والے افسران و ملازمین کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ، فہرستوں کی تیاری شروع

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت قومی صحت، ماتحت محکموں، اداروں سمیت خیبر پختونخوا میں دیگر وفاقی محکموں میں 20سال سروس کرنے والے افسران اور ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے لئے فہرستیں تیار کرنا شروع کردی ہے۔ خیبرپختونخوا میں وفاقی محکموں، وزارتوں اور اس کے ماتحت اداروں میں افسران اورملازمین کی کارکردگی کی بنیاد پر ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے لئے جو کمیٹی تشکیل دی ہے وزارت
قومی صحت نے گریڈ 17سے گریڈ 19کے افسران کی ریٹائرمنٹ کا جائزہ لینے کے لئے ایڈیشنل سیکرٹری سید عطائرالرحمان کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی ہے۔ گریڈ 16تک ملازمین کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرنے کے لئے جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن سید اللہ خان نیازی کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ تمام وفاقی محکموں نے اپنی اپنی کمیٹیاں اس حوالے سے قائم کی ہے۔ جو کہ افسران اور ملازمین کی کارکردگی کی بنیاد پر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کریگی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا