09:08 pm
لاہور کے سرکاری سکولوں میں نئے اوقات کار کا اطلاق 10 اگست سے ہوگا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورکی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولوں کے اوقات کار کے حوالے سے واضح اعلان کردیا ہے۔ سرکاری سکولوں کے لئے نئے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نئے اوقات کار کا اطلاق 10 اگست سے ہوگا، سکول سربراہان کو پیر اور منگل کے سوا باقی دنوں میں حاضری سے استثنیٰ ہو گا۔نئے اوقات کار کے مطابق 10 اگست سے سکول ساڑھے آٹھ بجے لگا کریں گے، سکولوں میں
چھٹی سہ پہر دو بجے ہوا کرے گی، سکول ہیڈ صرف پیر اور منگل کے روز سکول آئیں گے، سکول سربراہان دونوں روز ساڑھے آٹھ بجے آن لائن حاضری بھیجوائیں گے، درجہ چہارم کے ملازمین کو صرف اتوار کے روز چھٹی ہوگی۔ ایجوکیشن اتھارٹی نےسکول سربراہان کو درجہ چہارم کے ملازمین کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ دوسری جانب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے نجی سکولوں کی آسانی کیلئے ڈیٹا انٹری فارم جاری کردیا، نجی سکولز درخواست فارم کے ہمراہ سکول ہائیجینک سرٹیفیکیٹ، بلڈنگ فٹنس سرٹفیکیٹ اور رجسٹریشن نمبر جمع کرائیں گے۔ 15 اگست کے بعد مینول طریقہ کار سے کسی سکول کو رجسٹریشن نہیں دی جائے گی

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 