12:16 pm
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تاحیات نااہلی،سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر،چھٹی کے دن نوٹس جاری

کراچی (پی این این)سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلی سندھ کو تاحیات نااہل قرار دینے سے متعلق درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیا عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے 27 اگست کو جواب طلب کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ میں وزیراعلی سندھ کو تاحیات نااہل قرار دینے کے لیے متفرق درخواست پر سماعت ہوئی، درخواستگزار نے موقف اختیار کیا کے 2 مئی 2013 کو سپریم کورٹ نے نااہل قرار
دیا، نااہلی کے باوجود مراد علی شاہ نے جامشورو سے ضمنی الیکشن لڑا،مراد علی شاہ نے 2013 اور 2018 کا الیکشن غلط لڑاوزیراعلی سندھ کو تاحیات نااہل قرار دیا جائے، عدالت نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیا عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے 27 اگست کو جواب طلب کرلیا، درخواست میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، الیکشن کمیشن پاکستان چیف سیکرٹری سندھ، صوبائی الیکشن کمشنر و دیگر کو بھی فریق بنایا گیا ہے

تازہ ترین خبریں

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

اعلیٰ  کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

 پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

 موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان