01:37 pm
پاکستان کو ایک ارب ڈالر نومبر میں واپس کرنا تھا لیکن وزیراعظم نے جولائی میں واپس کروادیاسعودی عرب نے پاکستان کو دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے قرض میں سے ایک ارب ڈالر واپس لے لیے ہیں ، پاکستان نے یہ رقم جولائی کے آخری ہفتے میں چین سے ایک ارب ڈالر قرض لے کر سعودی عرب کو واپس کی ۔شہبازرانا اور کامران یوسف نے مزید کہا کہ باربار پوچھنے پر وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک کوئی جواب نہیں دے پارہا۔حکومت اس پر بالکل خاموش ہے۔تجزیہ کاروں کا مزید کہنا تھا کہ خارجہ پالیسی ایشو پر پاکستان اور سعودی
عرب درمیان اختلافات تھے ، جب اختلافات زیادہ ہوئے عمران خان نے رواں سال نومبر میں واپس کیے جانے والا قرضہ وقت سے پہلے جولائی میں واپس کرادیا۔تجزیہ کاروں کا یہ بھی کہنا تھا کہ سخت شرائط کی وجہ سے حکومت نے آئی ایم ایف کے سے نکلنے کا فیصلہ کیا تھا اور سعودی عرب سے مزید پیسہ لینے کا فیصلہ کیا لیکن سعودی عرب نے مزید پیسہ دینے کے بجائے اپنا پرانا پیسہ واپس مانگ لیا۔تجزیہ کاروں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ سعودی عرب سے موخر ادائیگیوں پر 3.2 ارب ڈالر کی سالانہ تیل کی فراہمی کا معاہدہ رواں سال مئی میں ختم ہو چکا ہے۔ معاہدے کی تجدید کے لیے وزارت خزانہ نے سعودی حکومت سے رابطہ کیا لیکن سعودی عرب کی طرف سے کوئی مثبت جواب نہیں آیا ۔کامران یوسف نے دعویٰ کیا کہ شاہ سعودی عرب وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کے بیان کا جائزہ لے رہا ہے اور جلد ہی پاکستان سے وضاحت مانگ سکتا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ کشمیر پر سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک سے حمایت نہیں ملی مگر سفارتکاری اس طریقے سے نہیں کی جاتی۔ شاہ محمودقریشی کے بیان سے پاکستان کارنر ہوگیا ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ او آئی کے 47 رکن ممالک سعودی عرب کے کہنے پر ہی آگے چلتے ہیں۔سعودی عرب کی مخالفت مول لے کر یا اس کو ناراض کر کے پاکستان اپنے لئے مزید مسائل پیدا کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

اعلیٰ  کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

 پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

 موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان