09:47 pm
حکومت نے سعودی عرب سے ادھار تیل کے معاہدے کے معاملے کی وضاحت کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتی ترجمان نے سعودی عرب سے ادھار تیل کے معاہدے کے حوالے سے چلنے والی خبروںکی وضاحت کردی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین موخر ادائیگیوں پر تیل کی فراہمی کا معاہدہ ایک سال کےلئے تھا۔ جولائی میں اس کی مدت ختم 
ہوگئی تھی۔ جس کے بعد اس میں توسیع کی گنجائش باقی تھی۔ او ر یہ معاملہ زیر غور ہے۔ دوسری جانب وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ سعودی عرب کی جانب سے ساڑھے تین ارب ڈالر واپس مانگنے کا میرے بیان سے کوئی تعلق نہیں۔ کرونا وائرس نے سعودی معیشت کو نقصان پہنچایاہے۔ سعودی عرب نے تب ہمارا ساتھ دیا جب ہم مشکل میں تھے۔آج سعودی عرب مشکل میں ہے اور ہمیں یہ بات سمجھنا ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

کرونا وائرس میں  مبتلا پیپلزپارٹی کےاہم رہنما انتقال کر گئے