05:02 pm
کپتان کی شجرکاری مہم کی دنیابھرمیں دھوم مچ گئی ،یورپی یونین کی سفیرنے بڑااعلان کرڈالا

کپتان کی شجرکاری مہم کی دنیابھرمیں دھوم مچ گئی ،یورپی یونین کی سفیرنے بڑااعلان کرڈالا

05:02 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کامینرا نے وزیراعظم عمران خان کی شجر کاری مہم میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کامینرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ میں کل شجر کاری کی
زبردست مہم کا حصہ بنوں گی۔