10:59 am
سیاحتی مقامات کھلتے ہی افسوسناک خبر، سیاحوں کی  وین کو حادثہ،11 سیاحوں کے حوالے سے بری اطلاعات

چلاس (نیوز ڈیسک)چلاس میں بابوسر کے مقام پر کراچی کے سیاحوں کی وین سڑک پر مٹی کے تودے سے ٹکرا گئی، حادثے میں گیارہ سیاح زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کراچی سے وین میں سوار گیارہ سیاح سیر و تفریح کے لئے گلگت بلتستان آئے تھے کہ بابو سر کے مقام پر بریک فیل ہونے کے باعث وین سڑک پر مٹی کے تودے سے ٹکرا گئی۔زرائع کے مطابق حادثے کے تمام زخمیوں کو ہیڈکوارٹر اسپتال چلاس منتقل کیا گیا ہے جہاں سے ایک زخمی کو تشویشناک حالت میں گلگت
روانہ کر دیا گیا ہے۔حادثے کے دیگرزخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

تازہ ترین خبریں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے

عمران خان مبارک ہو !فرشتوں کے دور میں ملک کرپٹ ترین بن گیا،مریم اورنگزیب

پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جائے گی،یاسمین راشد

پاکستان میں 2020 میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

تاریخ کی بدترین کرپشن’’گھبرانا نہیں بندہ تابعداراور ہینڈسم ہے‘‘،احسن اقبال

 تیمورتالپور کی ویڈیو ٹوئٹ کرنے پرگورنرسندھ آگ بگولہ

نانی اماں کوجسٹس قیوم جیسے ججز پسند ہیں،فردوس