12:15 pm
چمن میں دھماکا،5افرادجاں بحق،10زخمی

چمن میں دھماکا،5افرادجاں بحق،10زخمی

12:15 pm

چمن (ویب ڈیسک )چمن میں مال روڈ پر دھماکے سے 5 افرادجاں بحق جبکہ10زخمی ہوگئِے، زخمیوں میں 8 کی حالت نازک ہے۔دھماکاخیزمواد موٹرسائیکل میں نصب کیاگیاتھا۔پولیس کے مطابق چمن کی مصروف شاہراہ مال روڈ پر دھماکا اتناشدید تھا کہ متعدد موٹر سائیکلوں اورگاڑیوں کوبھی شدید نقصان پہچا۔دھماکے سے 5 افرادجاں بحق اور10زخمی ہوگئے،زخمیوں کوفوری طورپرقریبی اسپتال منتقل کیاگیاجہاں 8 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔پولیس کے مطابق دھماکاموٹرسائیکل
 میں نصب تھا اور ریموٹ کنٹرول کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔دھماکے میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی گاڑی کو شدیدنقصان پہنچا۔واقعے کے بعد علاقے کوگھیرے میں لے لیاگیا ہے اورسیکورٹی مزید بڑھادی گئی ہےجبکہ مال روڈ کوسیل کرکے پاک افغان بارڈر پر آمدروفت بھی معطل کردی گئِی ہے۔

تازہ ترین خبریں

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔