02:51 pm
 سندھی نوجوان صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلیٰ سندھ  کی تصویر اٹھا کر ایسا احتجاج کیا کہ پاکستانیوں کے چہروں پر ہنسی دور سے صاف دکھنے لگی 

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھ میں بارشوں کا زور گو کہ تھوڑا کم ہو چکا ہے تاہم گزشتہ دنوں ہونے والی بارشوں نے سندھ میں جو تباہی مچائی وہ ناقابل بیان ہے ۔ گلیوں میں کئی کئی فٹ پانی اور اس میں گند کا تڑکا الگ ۔ پاکستانیوں کی زندگیاں دشوار ہو گئیں اور معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ۔ بارش کے ان مناظر کی تصویر کشی ایک سندھی نوجوان نے کی جو ایک گانے کی صورت میں تھی جس پر پاکستانیوں نے بڑھ چڑھ کر کومنٹ کیے ۔ وہ گانا
کونسا تھا ؟آئیں آپ بھی پاکستانیوں کی حس مزاح کا مزہ لیں۔ ویڈیو ملاحظہ کریں : 
 
sahil pe khary ho....Hahahha

A post shared by Daily Ausaf (@dailyausafofficial) on

تازہ ترین خبریں

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

 ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان

 ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید 

اسلام آبادپریس کلب کے باہر گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاںبحق

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل

 جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیراعظم