03:56 pm
ایران و عراق میں زیارت کے لیے جانےوالوں  کیلئے بڑی خوشخبری۔۔ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے عراق ،ایران میں زیارات پالیسی مرتب کرکے کابینہ سے منظوری کیلئے ہوم ورک مکمل کرلیا۔کربلا معلی، نجف اشرف، بغداد شریف ، مشہد اور دیگر مقدس زیارات پر جانے والے زائرین کیلئے فول پروف پالیسی مرتب کی گئی ہے جسکے تحت صرف رجسٹرڈ ٹور آپریٹرز ہی زیارات پر بھجوا سکیں گے جبکہ زائرین کی باقاعدہ انشورنش بھی کی جائیگی اور زائرین کا مکمل ریکارڈ مرتب کیاجائیگا۔ذرائع کے مطابق پالیسی منظور ہونے کی صورت میں ایران و عراق میں دفاتر بنائے جائیں گے جہاں زائرین کو رہنمائی فراہم کی جائیگی اورزیارات پر
جانے والوں کوپاکستانی پرچم کی صورت میں شناختی لاکٹ دیاجائیگا۔ذرائع کے مطابق بذریعہ سڑک جانے والے زائرین کو پاکستان میں سہولیات فراہم کی جائیں گی جبکہ پاکستان سمیت ایران اور عرا ق میں رہائش گاہیں بھی دی جائیں گی۔ زائرین کو ٹرانسپورٹ اورکھانے کی فراہمی بھی ٹور آپریٹرزکے ذمہ ہوگی ، کسی بھی حادثے کی صورت میں مالی معاوضہ دیاجائیگا، پالیسی منظور ہونے کے بعد ٹور آپریٹرز کی رجسٹریشن کی جائیگی اور زائرین کی شکایات کاازالہ کیاجائیگا ،شکایات کی صورت میں ٹور آپریٹرز کوجرمانہ بھی کیا جاسکے گا ۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری