06:57 pm
کراچی کے کئی علاقوں میں شہری مہنگا آٹاخریدنے پر مجبور

کراچی کے کئی علاقوں میں شہری مہنگا آٹاخریدنے پر مجبور

06:57 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا ریکارڈ 1400 روپے تک پہنچ گیا جو پنجاب کے بڑے شہروں کی نسبت مہنگا ہے۔نجی ٹی وی جیو کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں آٹا لاہور،گوجرانوالہ،ملتان اور بہاولپورسے 540 روپے اور راولپنڈی اسلام آباد کی نسبت 500 روپے تک مہنگا ہے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا حیدرآباد سے 160 روپے مہنگا،سکھر
سے 260، کوئٹہ سے 240 ، خضدار سے300 اورپشاور سے 120 روپے مہنگا ہے۔رپورٹ کے مطابق کراچی کے بعد پشاور کے شہری سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں اور شہر میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1280 روپے میں فروحت ہورہا ہے۔اس کے علاوہ حیدرآباد میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1240 روپے، سکھر 1140، لاڑکانہ 1160، بنوں 1200، کوئٹہ 1160، خضدار 1100، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، ملتان اوربہاولپور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 860 روپے کا ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 900 روپے تک ہے۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے