11:10 pm
ملازمین کی موجیں ختم ، حکومت نے اہم نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ملازمین کی موجیں ختم ، حکومت نے اہم نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔۔۔ حکومت پنجاب نے بروز منگل مورخہ 11 اگست 2020ء سے تمام سرکاری ملازمین کی دفاتر میں حاضری لازمی قرار دے دی ہے۔ اس سلسلے میں سینئر ممبر بورڈ آف ریوینو، چیئرمین پی اینڈ ڈی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری انرجی کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ صوبائی انتظامی سیکرٹریز، ڈویژنل کمشنرز اور پنجاب بھر میں تعینات ڈپٹی کمشنرز کو بھی مراسلہ ارسال کر دیا گیا گیا ہے۔ مراسلے میں ہدایات دی گئی ہیں کہ
گیارہ اگست سے دفاتر تمام سٹاف کے ہمراہ فنکشنل کئے جائیں۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کوویڈ 19 کے حوالے سے حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد کے پابند ہوں گے۔ سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے علاوہ ماسک کا استعمال اور ہاتھوں کو صاف کرنے کے لئے سینی ٹائزر کا استعمال بھی یقینی بنایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں