11:15 pm
’’مجھے نیل کٹر اور بلیڈ کی سہولت دی جائے‘‘ عزیر بلوچ نے مطالبہ کر دیا ، انہیں یہ چیزیں مانگنے پر بھی کیوں نہیں دی جا رہیں ؟ جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )"مجھے نیل کٹر اوربلیڈ کی سہولیات نہیں دی جارہیں”- لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کا عدالت سے شکوہ۔۔پیر 10 اگست کو انسداد دہشت گردی عدالت میں عزیر بلوچ کےخلاف 5 مقدمات کی سماعت ہوئی دوران سماعت عزیر بلوچ نے سہولیات کی عدم دستیابی کا شکوہ کیا۔ عدالت سےشکوہ کرتے ہوئے عزیر بلوچ نے کہا کہ مجھے شیو بنانے کےلیے بلیڈ تک میسر نہیں اور مانگنے پر بھی نہیں دیا جاتا۔ عزیر بلوچ نے استدعا کی کہ میرے ناخن بہت زیادہ بڑھ گئے اور میں نے کئی بار نیل کٹر مانگا لیکن مجھے نہیں دیا جارہا اور نہ ہی شیوکرنے کیلئے
بلیڈ۔۔لہٰذا مجھے بلیڈ اور نیل کٹر سمیت بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں۔ ارشد پپو قتل کیس میں وکیل صفائی کی عدم حاضری پر عزیر بلوچ پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 26 اگست تک ملتوی کر دی۔ عزیر بلوچ کے نیل کٹر اور بلیڈ کے مطالبے پر سوشل میڈیا پر مختلف چہ میگوئیاں جاری ہیں کہ عزیر بلوچ نیل کٹر کو واقعی ناخن کاٹنے اور بلیڈ کو شیو کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں یا کسی اور مقصد کیلئے؟ عزیر بلوچ نے داڑھی رکھی ہوئی ہے اسے بلیڈ شیو کیلئے چاہئے یا خط کیلئے؟ کیا عزیر بلوچ کو بلیڈ اور نیل کٹر کی سہولیات دینا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے؟

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز