12:46 pm
مریم نواز پیشی کے لیے جب نیب کے آفس پہنچیں توانہیں نیب کی جانب کیاپیغام بھجوایاگیا،صوبائی دارالحکومت سے بڑی خبرآگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )نیب کی جانب سے مریم نواز کوپیشی کی منسوخی کاپیغام بھجوادیاگیا۔مریم نواز پیشی کے لیے روانہ ہوئیں توان کے ساتھ کارکنوں کی بڑی تعدادموجودتھی جنہوں نے پتھروں سے بھرے ہوئے شاپرپکڑے ہوئے تھے ۔نیب کے آفس پہنچتے ہی کارکنوں اورنیب کے اہلکاروں کے 
درمیان ہاتھاپائی ہوئی کارکنوں کے پتھرائوکی وجہ سے نیب آفس کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔جبکہ پتھرائوکی وجہ سے نیب اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہوئیں۔اس موقع پرمریم نواز نے کہاکہ پولیس اہلکاروں نے میری گاڑی پرپتھرائوکیااگرمیری گاڑی بلٹ پروف نہ ہوتی توکیاہوتا۔انہوں نے کہاکہ پولیس کی جانب سے یہ درعمل شرمناک ہے۔

تازہ ترین خبریں

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم عمران خان  پنڈدادنخان کیلئے روانہ ہو گئے