01:06 pm
مریم نواز کو جان سے مارنے کی کوشش؟ جان لیوا حملہ کس نے کیا؟ مسلم لیگ ن   نے سنگین الزامات لگادیئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مریم نواز کو جان سے مارنے کیلئے حملہ کیا گیا،مریم نوازکو کوئی نقصان پہنچاتو ذمہ دارعمران خان ہوگا۔ ترجمان مسلم لیگ مریم اورنگزیب نے پولیس اورلیگی کارکنوں کے تصادم پر نجی ٹی وی دنیانیوزلاہورسے گفتگو
کرتے ہوئے کہاکہ مریم نواز نیب آفس میں ضرور پیش ہوں گی ،مریم نواز کی گاڑی کو نشانہ بنایاگیا، ترجمان ن لیگ نے کہاکہ مریم نوازکی گاڑی نیب آفس کے سامنے کھڑی تھی ،پولیس کی جانب سے مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ کیاگیا ،انہوں نے کہاکہ مریم نواز کو جان سے مارنے کیلئے حملہ کیا گیا،مریم نواز کی گاڑی پر حملے کی ویڈیو میں نے ریلیز کی ،مریم نوازکو کوئی نقصان پہنچاتو ذمہ دارعمران خان ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار