02:14 pm
بائے بائے کورنا ،حکومت نے ایک صوبے سے دوسرے صوبے کیلئے ٹرانپسورٹ کھول دی،

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ سروس کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کی اجازت دے دی۔صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ کا کہنا ہے کہ تمام مسافر گاڑیوں کو ضابطہ کار (ایس او پیز) کے تحت اجازت دی ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق بین الصوبائی ٹرانسپورٹرز ایس او پیز پر عمل کرنے کہ پابند ہونگے، کوچز میں پچاس فیصد مسافر بٹھانے کی پابندی 
ہوگی، فاصلہ لازمی ہے۔نوٹیفیکیشن میں خبردار کیا گیا کہ ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے کہا کہ دوران سفر مسافروں کا ماسک پہننا اور سینیٹائزر کا استعمال لازمی ہے۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت نے بین الصوبائی، انٹر سٹی اور انٹراسٹی ٹرانسپورٹ سروس پر پابندی عائد کردی تھی۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ