02:43 pm
 حکومت کانئی گاڑیوں کی خریداری اور ملازمتوں کی نئی آسامیوں سے متعلق کڑا فیصلہ، تفصیلات جانیں اس خبرمیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے مالی کفایت شعاری پالیسی کے تحت مالی سال 2020-21 کے دوران تمام وزارتوں اور ڈویژنوں میں نئی گاڑیوں کی خریداری۔ملازمتوں کی نئی آسامیوں پر پابندی عائد کردی ہے ۔وزارتوں و ڈویژنوں میں نئی گاڑیوں اور نئی آسامیوں کی ناگزیر ضروریات کا جائزہ لینے کیلئے ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔وزارت خزانہ
کی جانب سے جاری میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ تمام وزارتوں و ڈویژنوں اور ان کے ماتحت ڈیپارٹمنٹس میں افسران کے اخبارات و جرائد پر بھی پابندی ہوگی اور صرف مجاز افسران کو ایک اخبار یا میگزین لینے کی اجازت ہوگی۔موٹر سائیکل کے علاوہ تمام اقسام کی گاڑیوں کی خریداری اور نئی اسامیوں پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔بجلی،پانی اور گیس سمیت دیگر یوٹیلٹی بلوں کے اخراجات کو کنٹرول کرنا اور دیگر سرکاری اثاثہ جات کی مینٹی نینس کے اخراجات کو بھی کم سے کم سطع پر لانا اکاونٹنگ افسران کی ذمہ داری ہوگی۔ان اخراجات کو بجٹ میں مختص کردہ فنڈز تک محدود رکھنا ہوگا۔ اگر کسی وزارت وڈویژن میں نئی گاڑیوں یا نئی آسامیاں پیدا کرنا ناگزیر ہوگا تو اس کیلئے قائم کمیٹی ضروریات کا جائزہ لے کر اپنی سفارشات دے گی۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ