02:45 pm
پولیس اورن لیگی کارکنوں میں تصادم۔۔ نیب آفس کے  باہر آنسو گیس شیلنگ، ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کی حالت بگڑ گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مریم نواز کی نیب آفس میں پیشی کے موقع پرپولیس اورمسلم لیگ ن کے کارکنوں کے درمیان تصادم اورپولیس کی جانب سے آنسوگیس کی شیلنگ کی وجہ سے مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری سمیت متعدد لیگی کارکنوں کی حالت بگڑ گئی۔مریم نواز راستہ بھول کردوسری جانب چلی 
گئیں جہاں مسلم لیگ ن کاکوئی کلیدی رہنما موجودنہیں تھاجبکہ پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔عظمیٰ بخاری آنسوگیس کی شیلنگ برداشت نہ کرسکیں جس کی وجہ سے ان کی حالت بگڑ گئی وہ آنسوگیس کے اثر سے بچنے کے لیے باربار اپناچہرہ پانی سے دھوتی رہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ