03:11 pm
نیب کابڑا ایکشن، انتہائی اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)نیب راولپنڈی نے وزارت خارجہ کے سابق افسر طفیل قاضی کو بطور اکاؤنٹنٹ سرکاری فنڈ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔نیب اعلامیے کے مطابق طفیل قاضی 2013 ءسے 2018 ء تک صوفیہ بلغاریہ میں پاکستانی سفارت خانے میں تعینات رہا، ملزم نے سفارت خانے میں بطور اکاونٹنٹ سرکاری فنڈ کو نقصان پہنچایا۔نیب کے مطابق نیب راولپنڈی کو یہ
کیس وزارت خارجہ کی جانب سے بھیجا گیا تھا،جس کے بعد نیب ٹیم نے ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا ہے، ملزم کو آج احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش کرکے ریمانڈ لیا جائے گا۔ڈی جی نیب عرفان نعیم منگی کاکہنا ہے کہ نیب کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، نیب کے تمام افسران کیسز کو میرٹ پر حل کریں گے۔عرفان نعیم منگی نے بتایا کہ افسران میگا کیسز کو جلد منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ پیسے کمانے والی لڑکی

تحریک انصاف نےچئیرمین سینیٹ اور اعتماد کے ووٹ کےلئے رابطے تیز

سینیٹ الیکشن میں پیسہ نہیں چلابلکہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ چلا ہے، مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیں گے،کامران خان

نیوزی لینڈ میں 7.3شدت کا زلزلہ

نیوزی لینڈ میں 7.3شدت کا زلزلہ

قوم کو نا گھبرانے کی نصیحت کرنے والے نااہل وزیر اعظم کو مشورہ ہے کہ اب آپ نے گھبرانا نہیں ۔ اسلم غوری

عمران خان کو اب اپنے بکے ہوئے ارکان پر مقدمہ کرنا چاہیے، بلاول بھٹو‏

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبا کی جانب سے سالانہ اجتماع کارکنان کا انعقاد

وزیراعظم کاخطاب نہیں سنامجھےبتایاگیا وہ ایک ہارےہوئےشخص کاخطاب تھا۔مریم نوا ز

بلاول بھٹو کی مریم نواز کی اسلام آباد میں رائشگاہ پر آمد۔۔۔ملاقات میں سینیٹ انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت

 بوکھلاہٹ کا شکار سلیکٹڈ وزیراعظم کرپشن کا بادشاہ ہے۔ فیصل کریم کنڈی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔