03:32 pm
سعودی عرب کیخلاف بیان دینا مہنا پڑ گیا ، بات استعفے تک جا پہنچی ، پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر بریک کر دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کیخلاف بیان دینا مہنا پڑ گیا ، بات استعفے تک جا پہنچی ، پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خبر بریک کر دی گئی ۔۔۔ سینئر صحافی رضوان رضی نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے شاہ محمود قریشی کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ رضوان رضی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا " ذرائع کے مطابق، سعودی عرب نے شاہ محمود قریشی کی قربانی مانگی ہے۔ اب دیکھیں شاہ صاحب کی دوبارہ قربانی ہوتی ہے یا معافی ملتی ہے"
خیال رہے کہ ایک ٹی وی پروگرام کے دوران کشمیر کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کے کردار پر سوالات اٹھائے تھے ۔ وزیر خارجہ کے اس بیان کے بعد ظاہری طور پر تو کچھ بھی نہیں ہورہا لیکن اندرون خانہ بہت کچھ چل رہا ہے۔ کستانی حکام کو سعودی حکومت کی ناراضی کی فکر ستارہی ہے یہی وجہ ہے کہ سعودی شاہی خاندان کے انتہائی قریبی سمجھے جانے والے چیئرمین علماء پاکستان کونسل علامہ طاہر اشرفی بھی سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں