04:54 pm
 راہ چلتی لڑکی سے مبینہ زیادتی کامعاملہ، ملزمان کیساتھ وہ ہوگیاجوان کے وہم وگماں میں بھی نہ تھا

راولپنڈی (ویب ڈیسک )راولپنڈی میں راہ چلتی لڑکی کو بے لباس کرنے والے دونوں ملزمان کی عبوری ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے ملزمان گرفتار کر لیا ، پولیس کی جانب سے مقدمہ میں دفعہ 354 A کا اضافہ کیا گیا ہے۔راولپنڈی میں راہ چلتی لڑکی کو بے لباس کرنے اور مبینہ طور پر زیادتی کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے مقدمہ میں عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت خارج
کردی ۔ملزمان سماعت میں وقفہ کے بعد دوبارہ عدالت میں پیش نہ ہوئے تاہم تفتیشی افسر نے عدالتی حکم جاری ہوتے ہی ملزمان کو عدالت کے باہر سے ہی گرفتار کرلیا ۔مدعیہ کے وکیل کا کہنا ہے کہ دفعہ 354 A کے اضافہ کے بعد ضمانت پانے والے ملزم عامر قریشی کو بھی دوبارہ ضمانت کروانا ہوگی۔راہ چلتی لڑکی کو بے لباس کرنے کے واقعے پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی نوٹس لے رکھا تھا جس کے بعد پولیس نے ایف آئی آر میں مزید دفعات کا اضافہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا