06:46 pm
لیگی ایم پی اےنے خود ہی چا ر گاڑیوں میں پتھر ڈلوائے، ایو ب بھٹہ

لیگی ایم پی اےنے خود ہی چا ر گاڑیوں میں پتھر ڈلوائے، ایو ب بھٹہ

06:46 pm


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سرگرم کارکن اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے متوالے ایوب بھٹہ نے نیب آفس کے باہر پتھرائو کے حوالے سے بھانڈا پھوڑ دیا۔ ایوب بھٹہ کا کہنا ہے کہ نیب آفس کے باہر جو پتھرائو کیا گیا۔ پتھرائو میں استعمال ہونے والے
پتھر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی مرزا جاوید سفید رنگ کے شاپروں میں بھر کر ساتھ لے کر گئے تھے جبکہ یہ پتھر ایم پی اے مرزا جاوید کے بیٹے اور ملازموں نے تین سے چار گاڑیوں میں رکھے تھے۔ ایوب بھٹہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایم پی اے مرزا جاوید کی گاڑی مریم نواز کے قافلے کے ساتھ تھی جبکہ جاتے امرا سے روانگی کے وقت ایم پی اے مرزا جاوید نے انہیں اپنے ساتھ گاڑی میں سوار ہونے کے لئے کہا مگر میں نیت بھانپ گیا اور میں نے ایم پی اے کے ساتھ جانے سے انکار کردیا۔ ایوب بھٹہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر میں چلا جاتا تو پتھر لے جانے کا سارا مدعا مجھ پر ڈال دیا جانا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جاتی امراء سے روانگی کے وقت جاتی امراء کی سکیورٹی میں شاپر بیگ کے بارے میں پوچھا تو مرزا جاوید نے بتایا کہ اس میں گوشت ہے۔ ایوب بھٹہ کا کہنا تھا کہ وہ نواز شریف کا متوالہ ہے ایک پر امن شہری ہے وہ نعرے ضرور لگاتا ہے لیکن کسی کی بے عزتی کرنے کے لئے تیار نہیں۔ واضح رہے کہ (ن) لیگی ایم پی مرزا جاوید رائیونڈ کے حلقہ سے منتخب ہوئے تھے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سرگرم کارکن اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے متوالے ایوب بھٹہ نے نیب آفس کے باہر پتھرائو کے حوالے سے بھانڈا پھوڑ دیا۔ ایوب بھٹہ کا کہنا ہے کہ نیب آفس کے باہر جو پتھرائو کیا گیا۔ پتھرائو میں استعمال ہونے والے پتھر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی مرزا جاوید سفید رنگ کے شاپروں میں بھر کر ساتھ لے کر گئے تھے جبکہ یہ پتھر ایم پی اے مرزا جاوید کے بیٹے اور ملازموں نے تین سے چار گاڑیوں میں رکھے تھے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات

چیئرمین چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیر دفاع کی ملاقات