07:54 pm
 راولپنڈی اسلام آبا دمیں 5 ماہ سے بند   میٹرو بس سروس   آج  سے بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں  آج بدھ  سے 5 ماہ سے بند کی گئی میٹرو بس سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا  ہے ۔ انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس جو کورونا وائرس کے باعث بند کر دی گئی تھی    پانچ ماہ بعد بحال  کی جار ہی ہے  ۔ میٹرو بس سروس 
کی بحالی کے لیے ایس او پیز تیار کر لئے گئے ہیں ۔گزشتہ روز میٹرو بس سروس کے تمام عملہ ، ڈرائیور ، آپریٹرز اور صفائی کے عملہ کو اپنی حاضری یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے گئے تھے ۔واضح رہے کہ میٹرو بس سروس کے ذریعے صرف جڑواں شہروں کے مابین روزانہ ایک لاکھ 25 ہزار مسافر روزانہ سفر کرتے تھے جو کہ کورونا وائرس کے بعد کی صورتحال میں انتہائی کم ہوگئے۔

تازہ ترین خبریں

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا جرات مندانہ فیصلہ کیا، فردوس عاشق اعوان

 اپوزیشن کی سیاست ’’حکومت میں آئو اور خوب پیسے کمائو‘‘ ہے،فواد چوہدری

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر