09:10 pm
بچے تیاری کر لیں ، تعلیمی ادارے کھولنے کی تیاریاں ، اسکول آنے سے قبل بچوں کو کیا کام کرنا ہوگا ، جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بچے تیاری کر لیں ، تعلیمی ادارے کھولنے کی تیاریاں ، اسکول آنے سے قبل بچوں کو کیا کام کرنا ہوگا  ۔۔۔  پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی طرف سے حکومتی ہدایات کے برعکس 15اگست سے سکولز کوکھولنے کے لئے اپنے ممبران کو ایس اوپیز کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ حکومت کی طرف سے تعلیمی اداروں کو 15ستمبرسے کھولنے کی تجویزہے تاہم پرائیویٹ سکولز
ایسوسی ایشن پاکستان کی طرف سے 15اگست کوسکولز کھولنے کااعلان کرتے ہوئے اپنے ممبران کو ایس اوپیز جاری کرکے ان پرعمل کی ہدایت کی گئی ہے جس کے مطابق سکولزمیں اسمبلی نہیں ہوگی ۔ پہلی شفٹ 10بجے سے گیارہ اوردوسری 11سے ایک بجے تک ہوگی ۔ہربچہ ماسک لازمی استعمال کرے گا،اپنی پانی کی بوتل اورتھرماس لائے گا۔کسی سے شراکت نہیں ہوگی ۔سکولزکاتمام سٹاف ماسک لازمی پہنے گااورتمام کاکورونا ٹیسٹ لازمی ہوگا۔سکولزمیں کھیل کودمنع اورکلاس رومز کوروزانہ ڈس انفیکٹ کیاجائے گا۔نزلہ بخار،زکام والے بچے سکول میں نہیں آئیں گے ۔سکولزلانے لے جانے کی ذ مہ داری والدین کی ہوگی ،ٹرانسپورٹ استعمال نہیں ہوسکے گی ۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 