09:12 pm
کپتان کی حکومت میں پاکستانیوں کیلئے پہلی بڑی خوشخبری ، پاکستانی صبح صبح اچھی خبر پڑھ لیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کپتان کی حکومت میں پاکستانیوں کیلئے پہلی بڑی خوشخبری ، پاکستانی صبح صبح اچھی خبر پڑھ لیں ۔۔۔ پشاور کے باسیوں کیلئے بالآخربی آر ٹی چلنے کی بڑی خوشخبری آگئی، وزیراعظم عمران خان 13اگست کو بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کریں گے، بی آر ٹی منصوبہ تحریک انصاف کی سابق حکومت نے شروع کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بی آر ٹی پشاور منصوبہ کی تکمیل مکمل ہوگئی ہے۔ جس کے بعد اب جلد افتتاح کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان 13اگست کو بی آر ٹی پشاور
کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پروزیراعلیٰ کے پی کے وزیراعظم کے بھی ہمراہ ہوں گے۔ بی آر ٹی منصوبہ تحریک انصاف کی سابق حکومت نے شروع کیا تھا۔ پشاور میں سفر کرنے والے لوگوں کی سفری مشکلات ختم ہونے کے قریب ہیں۔ حکومت نے زو کارڈ کا اجراء کردیا ہے۔ ’’زو‘‘ پشتو زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں چلیئے۔ بتایا گیا ہے کہ فی الحال پشاور میں بی آر ٹی میں روزانہ کی بنیاد پر سفر کرنے والے مسافروں کو ایک لاکھ سفری کارڈز تقسیم کئے جائیں گے۔ مسافروں کیلئے یہ کارڈ 100 روپے میں دستیاب ہوگا۔ فی الحال مفت سفری کارڈز بی آر ٹی کے 31 سٹیشنز میں مرحلہ وار تقسیم کیے جائیں گے۔ بی آر ٹی چلنے اور کارڈ تقسیم کی اطلاع ملتے ہی بی آر ٹی کے اسٹیشنوں پر شہریوں کا رش لگ گیا ہے، شہریوں نے کارڈ حاصل کرنے کیلئے قطاریں بنائیں۔ معاون خصوصی بلدیات و اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ بی آر ٹی منصوبے کا جلد افتتاح کریں گے۔ بی آر ٹی میں سفر کرنے والوں کو فی الحال مفت کارد دے رہے ہیں۔ بی آر ٹی سے ٹرانسپورٹ میں نیا انقلاب آئے گا۔ واضح رہے 25 جولائی کو گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان نے بس ریپڈ ٹرانزٹ کے افتتاح کا اعلان کیا تھا کہ بی آرٹی عید کے 15 دن بعد چلا دی جائے گی، خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی پانچ سالہ حکومتی کاکردگی کا الیکشن میں نتیجہ سب کے سامنے ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام