09:14 pm
نائیک محمد اکبر کو شہید کرنے والے منشیات فروش کا بھائی پولیس میں تعینات ہونے کا انکشاف، بڑا سوال کھڑا ہوگیا

راولپنڈی(ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں گرفتار منشیات فروشوں سے تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، معلوم ہوا ہے کہ نائیک محمد اکبر کو شہید کرنے والے منشیات فروش کا بھائی پولیس میں تعینات ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد، مانگا میں قائم منشیات کے سب سے بڑے بین الصوبائی اڈے پر اے این ایف کی کارروائی میں نائیک محمد اکبر کی شہادت کے معاملے میں 
راولپنڈی(ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں گرفتار منشیات فروشوں سے تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، معلوم ہوا ہے کہ نائیک محمد اکبر کو شہید کرنے والے منشیات فروش کا بھائی پولیس میں تعینات ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد، مانگا میں قائم منشیات کے سب سے بڑے بین الصوبائی اڈے پر اے این ایف کی کارروائی میں نائیک محمد اکبر کی شہادت کے معاملے میں تحقیقات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔چینل ذرائع نے بتایا ہے کہ مانگا میں قائم منشیات کے اڈے پر کنٹینرز سے منشیات اتاری جاتی تھی، اور پھر یہ منشیات مری، آزاد کشمیر، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سپلائی کی جاتی تھی۔ یہ بھی معلوم ہوا کہ اے این ایف کے چھاپے کے دوران فائرنگ سے نائیک محمد اکبر کو شہید کرنے والے فیضان عباسی کا بھائی یاسر عباسی اسلام آباد پولیس میں تعینات ہے، جو منشیات سے بھرے کنٹینرز کو پولیس ناکوں سے کلیئر کرواتا تھا۔ چھاپے کے دوران ملزم فیضان عباسی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں، ملزم گاو¿ں کے مکینوں کو دھمکیاں بھی پہنچا رہا ہے، چینل ذرائع کا کہنا ہے کہ اہم شخصیات کے پروٹوکول میں تعینات اہل کاروں سے بھی ملزمان کے رابطے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام