09:15 pm
لیگی قیادت نے اشتعال انگیزی کیلئے کتنے لاکھ کی خطیر رقم خرچ کی ، ایسی خبر آگئی کہ یقین کرنا مشکل ہو گیا

لیگی قیادت نے اشتعال انگیزی کیلئے کتنے لاکھ کی خطیر رقم خرچ کی ، ایسی خبر آگئی کہ یقین کرنا مشکل ہو گیا

09:15 pm


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لیگی قیادت نے اشتعال انگیزی کیلئے کتنے لاکھ کی خطیر رقم خرچ کی ، ایسی خبر آگئی کہ یقین کرنا مشکل ہو گیا ۔۔۔ صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ لیگی قیادت نے اشتعال انگیزی کے لیے 10 لاکھ تقسیم کیے۔ پرویز رشید نے مریم نواز کو نئی حکمت عملی بتائی۔مریم نواز کے منفی طرزعمل سے آل شریف اس نہج تک پہنچی،پنجاب بھر
سے 200 کارکنوں کو اکٹھا کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ن لیگ نے دوبارہ سپریم کورٹ پرحملے کی تاریخ دہرائی۔ مریم صفدرکی منافقانہ سیاست بے نقاب ہوچکی،بیگم صفدر نے اپنے چچا اورحمزہ شہباز کی سیاست پر خودکش حملہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز نے چچا سے کہا کھیلوں گی نہ کھیلنے دوں گی،،فیاض الحسن چوہان نے آج ہونے والی ہنگامہ آرائی کے حوالے سے کہا کہ پنجاب بھر سے ن لیگ کے 200 کارکنوں کو اکٹھا کیا گیا۔ مریم نواز کی پیشی کے موقع پر پنجاب بھر سے لوگوں کو لایا گیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ رات کارکنوں میں 10 لاکھ روپے تقسیم کیے گئے۔پتھر مارنے والے فی کارکن کو 25ہزار روپے دئیے گئے۔جب کہ مریم نواز کی گاڑی پر پتھر مارنے والے کارکن کو ایک لاکھ روپے دئیے گئے۔مریم نواز نے چچا کی بچی کھچی سیاست کا جنازہ نکال دیا،پرویز رشید نے مریم نواز کو نئی حکمت عملی بتائی۔مریم نواز کے منفی طرزعمل سے آل شریف اس نہج تک پہنچی۔ فیاض الحسن چوہانے کہا کہ مریم صفدرکی جگہ کوئی اور ہوتا تو شرم سے پریس کانفرنس نہ کرتا۔ کرپشن اور لوٹ مار کرنے والی ہمیں کشمیر پر پالیسی بتائیں گی؟۔صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ مریم نواز اور نوازشریف کی سیاست ختم ہوچکی ہے۔واضح رہے کہ آج مسلم لیگ ن کی رہنما نیب آفس پیش ہوئی،اس موقع پر لیگی کارکنان اور پولیس کے مابین شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں کچھ نیب اہلکار اور لیگی کارکنان زخمی ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند