09:45 pm
زلفی بخاری نے پاکستان میں دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی خوشخبری سنا ڈالی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معاون خصوصی وزیراعظم زلفی بخاری نے آئندہ چند دنوں میں پاکستان میں 10ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی خوشخبری سنا ڈالی ہے۔ زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹورازم فورم سے پانچ روز کے دوران 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی، ہم نے دس سالہ ٹورازم پالیسی اور اس کے ساتھ پانچ سال کا ایکشن پلان بھی بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان
کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز اور سیاحت کے قومی رابطہ بورڈ کے چیئرمین زلفی بخاری کی جانب سے بڑا دعویٰ کیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ورلڈ ٹورازم فورم کے انعقاد کے دوران پانچ روز کے اندر 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی۔ ورلڈ ٹورازم فورم فورم سے اشتہارات اور پروموشن کی مد میں بڑے بین الاقوامی نشریاتی ادراوں سے 400 ملین ڈالر مالیت کے ٹی وی رائٹس بھی ملیں گے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ ملک میں سیاحت کے شعبہ کو فروغ دینے کیلئے 10 سالہ ٹورازم پالیسی اور اس کے ساتھ پانچ سال کا ایکشن پلان بھی بنایا ہے

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند