09:49 pm
مریم نواز کے قافلے میں شریک گاڑیوں کی تحقیقات کر رہے ہیں، راجہ بشارت

مریم نواز کے قافلے میں شریک گاڑیوں کی تحقیقات کر رہے ہیں، راجہ بشارت

09:49 pm


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت  کہتے ہیں کہ مریم نواز کے ساتھ آنے والی گاڑیوں کے بارے میں مکمل تحقیقات کی جائیں گی۔محکمہ ایکسائز سے ریکارڈ طلب کرلیا گیاہے۔ محکمہ ایکسائز سے گاڑیوں کاریکارڈ لے کر مقدمات بنائے جائیں گے ۔وزیر قانون راجہ بشارت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی،کوئی بھی سیاسی قیادت گاڑی میں پتھر بھر کرلائے قابل مذمت ہے ۔انہوں نے کہاکہ گاڑی کی شناخت ہو چکی ہے
،گاڑی کس کے نام ہے اس پر کام کیاجارہا ہے،جس نے بھی قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش اس کیخلاف کارروائی ہوگی۔وزیر قانون پنجاب نے کہاکہ پتھراؤ اورپولیس چوکی پر حملہ ایک منظم سازش کے تحت کیاگیا،جعلی نمبرپلیٹیس لگاکرگاڑیوں میں پتھر بھر کرلاناسب تحقیقات میں سامنے آجائے گا۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے قافلے میں شریک پتھروں سے بھری گاڑی کی شناخت ہوگئی ،گاڑی میں ن لیگی ایم پی اے مرزا جاوید سوار تھے ۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق مریم نواز کے قافلے میں شریک پتھروں سے بھری گاڑی کی شناخت ہوگئی ،مریم نواز کے قافلے میں پتھروں سے بھری گاڑی ایوب خان کے نام رجسٹرڈہے ،مریم نواز کے قافلے میں گاڑی ایل زیڈ6000 میں پتھر رکھے گئے تھے ،گاڑی میں ن لیگی ایم پی اے مرزا جاویدسوار تھے

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند