05:18 am
شو گر ما فیا ملزمان جلد جیل کی سلاخو ں کی پیچھے ہو نگے:ڈاکٹر شاہد صد یق

شو گر ما فیا ملزمان جلد جیل کی سلاخو ں کی پیچھے ہو نگے:ڈاکٹر شاہد صد یق

05:18 am

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ شو گر ما فیا ملزمان جلد جیل کی سلاخو ں کی پیچھے ہو نگے،مریم نواز نے لالشکرکے ساتھ اراضی کیس میں پیش ہوکر مقدمہ پر اثر انداز ہو نے کی پوری کو شش کی،موجودہ عمران خان حکومت پاکستان کی شفاف ترین حکومت ہے، کبھی غلط کام کیا نہ کسی کو کرنے دینگے۔اپنے جاری
بیان میں انہو ں نے کہاکہ ’’شر یف زادی‘‘ کا پاو شو ڈرامہ برے طرح فلا پ ہو ا، عوام اب لیٹروں کا صر ف احتسا ب چاہتے ہیں ، مختلف موضع جات میں1440کنال اراضی کا ہر حال میں مریم صفدر کو جواب دینا پڑے گا۔ انہو ں نے کہاکہ شر یف فیملی کو جب بھی تحقیقا تی اداروں نے بلا یا تو انہو ں نے مختلف انداز میں اداروں پر اثر انداز ہو نے کی کو شش کی ، مر یم صفدر اور اس کی آ ل لو ٹ مارایسو سی ایشن فیملی کی سیا ست کا سور ج ہمیشہ کیلئے غرو ب ہو چکا ہے ۔ انہیں قومی خزانہ سے لو ٹی ہو ئی دو لت کی پا ئی پا ئی کاحسا ب دینا پڑے گا۔

تازہ ترین خبریں