11:19 am
نیب آفس کے باہرہنگامہ آرائی ن لیگ کےکارکنوں کومہنگی پڑ گئی  عدالت نے گرفتار لیگی کارکنان سے متعلق فیصلہ سنادیا

لاہور(ویب ڈیسک )لاہور کی مقامی عدالت نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پیشی کے دوران نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی میں ملوث 58لیگی کارکنان کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجوادیا۔لاہورپولیس نے مریم نواز کی پیشی کے موقع پر نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کے
الزام میں گرفتار58 لیگی کارکنان کو ضلع کچہری میں پیش کیا ۔پولیس کی جانب سے استدعا کی گئی کہ ہنگامہ آرائی میں ملوث مزید ملزمان کی نشاندہی اور دیگر پہلوؤں پر تحقیقات کے لیے گرفتار افراد کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیا جائے۔(ن) لیگی کارکنوں کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے فرہاد علی شاہ نے موقف اختیار کیا کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ سیاسی ہے اور کارکنوں کو انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، اس لئے عدالت سے استدعا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ ختم کرکے انہیں رہا کیا جائے۔عدالت نے فریقین کے مؤقف سننے کے بعد ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔عدالت نے 58لیگی کارکنان کا 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزمان کوجیل بھجوانے کا حکم دے دیا۔

تازہ ترین خبریں

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے