12:20 pm
 اسرائیل اوربھارت کااتحادی  پاکستان سعودی عرب کیساتھ ڈیل کرنے کی بجائے ان ممالک سے تعلقات استوارکرے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی کے نامورتجزیہ کار،مصنف اورسکالرمیخائل بورس نے سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹر پرپاکستان کے لیے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کومحمدبن سلمان کے ساتھ ڈیل نہیں کرنی چاہیےوہ خطے میں سب سے زیادہ ہلاکتوں اورتباہی کاذمہ دارہے۔اورامریکہ کی کٹھ پتلی
کے طورپربھارت اوراسرائیل کااتحادی ہے۔پاکستان کے لیے بہترہوگاکہ وہ ان دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات استوارکرے جوعرب ممالک کہ وجہ سے بہت خراب ہوچکے ہیں۔پاکستان ان ممالک کے ساتھ مل کرایک نیااتحادبنائے۔اپنے ایک اورپیغام میں انہوں نے کہاکہ خطے کے بہترمستقبل کے لیے ایران ،پاکستان ،ترکی ،روس اورچین ملک کرایک نیااتحادتشکیل دینےوالےہیں۔جس سے جنوبی ایشیاکے ممالک اپنے وسائل کوبہترطریقے سے استعمال کرسکیں گےاوراپنے مسائل کوبھی بہترطریقے سے حل کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 