12:26 pm
پاکستان کے ہاتھوں بھارت کاجدیدترین طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق،ایسی  تفصیلات منظرعام پرآگئیں

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکہ نے بھارت کے منہ پر سچ کا طمانچہ دے مارا ہے، جو متصدقہ اور غیر جانبدار تفصیلات منظرِ عام پر آئی ہیں انہیں جھٹلانا بھارت کے بس سے باہر ہوگیا ہے۔امریکہ کے پروفیشنل اسٹاف کی جانب سے چلائی جانے والی ویب سائٹ "F-16.net" نے حالیہ انکشاف کیا ہے 27 فروری 2019 کو آپریسن سوئفٹ ریٹارٹ کے دوران پاکستانی فضائیہ کے ایف 16 بی بلاک 20 ایم ایل یو نے 
بھارتی ایڈوانس سُخوئی لڑاکا طیارے ایس یو-30 ایم کے آئی ائیر فریم نمبر 84606 کو نشانہ بنایا تھا۔ویب سائٹ کے مطابق کومبیٹ ائیر پیٹرول کے دوران اسکوڈرن لیڈرن حسن صدیقی نے پاک فضائیہ کے کنٹرولرز کی ہدایت پر بھارت کے ای یو-30 ایک کے آئی کو نشانہ بنایا۔ پائلٹ نے ایک اے آئی ایم – 120 سی – 5 میزائل فائر کیا جو بھارتی سخوئی کی تباہی کا باعث بنا۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام