07:17 pm
حکومت نے نوجوانوں کےلئے اربوں کے قرضوں کااعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نوجوانوں کےلئے اچھی خبر آگئی ہے۔ حکومت نے اربوں روپے کے قرضوں کا اعلان کردیا ہے۔  مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا کہ پہلے نوجوانوں کو قرض دینے کی حد50 لاکھ تھی، نوجوانوں کو فراہم کیے گئے قرض پر شرح سود کم کرکے نصف کردی ہے، مزید 7500 نوجوانوں کو قرضے دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ انہوں نے معاون خصوصی عثمان ڈار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے
ہوئے بتایا کہ وزیراعظم کی پالیسیوں کا محورعام آدمی ہے۔ہماری کوشش ہے کہ لوگوں کو پیسے دے کر کاروباری میں خودمختار بنایا جائے۔ کامیاب جوان پروگرام کیلئے ہر ممکن فنڈز فراہم کررہے ہیں۔ پروگرام کے تحت 50 ہزار نوکریاں دی جائیں گی۔ اب تک 2900 نوجوانوں کو ایک ارب روپے سے زائد کے قرضے دیئے جاچکے ہیں۔حفیظ شیخ نے کہا کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت حکومت نے مزید 7500 نوجوانوں کو قرضوں کی منظوری دی ہے۔قرضوں کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر اڑھائی کروڑکردی ہے۔ پہلے نوجوانوں کو 50 لاکھ روپے تک قرضے دیئے جا رہے تھے۔ اب نوجوانوں کو قرضے دینے کی حد بڑھا کر اڑھائی کروڑ روپے تک قرضے دیئے جائیں گے۔ نوجوانوں کو فراہم کیے گئے قرض پر شرح سود کم کردی ہے، اب شرح سود نصف کردی گئی ہے۔ چھوٹی صنعتوں اور تاجروں کی حوصلہ افزائی بڑا چیلنج ہے۔ کورونا وائرس مدت کے دوران صنعتی شعبے کو ریلیف دینے کیلئے 1200ارب کا پیکج دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 